8 اگست 2020 - 16:36
News ID: 1061079
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ تمام بزرگ علمائے اہل سنت نے واقعہ غدیر کو اپنی کتابوں میں نقل کیا ہے اور حدیث غدیر کو معتبر ترین حدیث قرار دیا ہے۔